پیٹرولیم مصنوعات/ کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر15روپے39پیسے کی کمی
پیٹرول کی نئی قیمت273روپے10پیسے فی لیٹر مقرر،نوٹیفکیشن
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7روپے88پیسے فی لیٹر کمی
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت274روپے8پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7روپے54پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی
لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت161روپے 17پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن
مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں7روپے54پیسے کمی
مٹی کے تیل کی نئی قیمت173روپے 48پیسے فی لیٹر مقرر،نوٹیفکیشن
Petrol and Diesel Prices Reduced 🚨
After months of hard-work by Prime Minister Shehbaz Sharif, Petrol price reduced by Rs 15/litre and Diesel price reduced by Rs 7/litre. He’s the Rocky Balboa of Pakistan! Under his leadership, the country is progressing! 🇵🇰 #PetrolDieselPrice pic.twitter.com/RZ9KwqTxFW— Saad Kaiser 🇵🇰 (@TheSaadKaiser) May 15, 2024