ٹنڈوالہٰیار گاؤں میں 2 دن میں 5 بچے انتقال کر گئے، انتقال کرنے والوں میں تین بہن بھائی بھی شامل تین بچوں کی حالت تفتیش ناک ہے، ایم ایس سول اسپتال

ٹنڈوالہٰیار / 5 بچوں کا انتقال
ٹنڈوالہٰیار گاؤں چندرو میؤ میں 2 دن میں 5 بچے انتقال کر گئے، ایم ایس سول اسپتال

ٹنڈوالہٰیار : انتقال کرنے والوں میں تین بہن بھائی بھی شامل ایم ایس سول اسپتال

ٹنڈوالہٰیار : سول ہسپتال میں تین بچوں کی حالت تفتیش ناک ہے، ایم ایس سول اسپتال

ٹنڈوالہٰیار : گاؤں چندرو میؤ راجپوت میں بچوں کو خسرے سے بچاؤ کی ویکسین لگانا شروع کر دی ہے، ایم ایس سول اسپتال

ٹنڈوالہٰیار : گاؤں چندرو میؤ راجپوت پہنچنے پر،ڈی سی ٹنڈوالہٰیار اور علاقہ مکینوں کی تلخ کلامی

ٹنڈوالہٰیار :ہمارے بچے مر رہے ہیں مگر صحت کی کوئی سہولتیں موجود نہیں ، ورثاء

ٹنڈوالہٰیار : ہسپتال پہنچتے ہیں تو دوائیاں بھی نہیں ملتی ، اہل خانہ۔میڈکل اسٹور سے خریدنی پڑتی ہیں اعلیٰ حکام نوٹس لیں
خسرہ سے بچوں کی ھلاکت کا معاملہ
ٹنڈوالہٰیار : دھینگانہ بوزدار کے گاوں چندرو مئیو راجپوت میں خسرہ کی وباء کے باعث جانبحق ہونے والے بچوں کی تعداد چار ہوگئی
# جانبحق بچوں میں ایک ہی گھر کے ایک بہن دو بھائی بھی شامل ہیں
# خسرہ میں مبتلا پانچ بچے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔
# خسرہ وباء میں بچوں کی ہلاکت کا ڈپٹی کمشنر سلیم اللہ اوڈھو نے نوٹس لے لیے
# ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کے احکامات صادر کردئیے ۔
# ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خسرہ ایمرجنسی وارڈ قائم کردیا گیا ۔

# خسرہ میں مبتلا ایک بچے کو تشویشناک حالت کے باعث ڈپٹی کمشنر سلیم اللہ اوڈھو بچے کے ساتھ ایمبولینس میں حیدرآباد روانہ ہوگئے ۔
# ڈپٹی کمشنر کا متاثرہ گاوں میں ایک ایمبولینس تعینات کرنے کا حکم ۔
# محکمہ صحت کا بیسک ہیلتھ یونٹ 24 گھنٹے کھولنے کا حکم ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں