کچے کے علاقہ کے بعد ساہیوال میں بھی ہنی ٹریپ کا کیس سامنے آگیا۔ گینگ کا سرغنہ پولیس کانسٹیبل نکلا۔

ساہیوال:
کچے کے علاقہ کے بعد ساہیوال میں بھی ہنی ٹریپ کا کیس سامنے آگیا۔

گینگ کا سرغنہ پولیس کانسٹیبل نکلا۔
ایف آئی آر
ماہم نامی لڑکی ارشد نامی شخض کو کال کر کے رینٹ پر کار منگواتی ھے،
ایف آئی آر
لڑکی فرید ٹاون چلنے کا کہتی ہے تو کالج چوک کے قریب اے پی وی گاڑی آکر ان کی گاڑی کو روک لیتی ھے۔ایف آئی آر
پولیس کانسٹیبل رانا اکمل اور رانا ضیاء اسلحہ کے زور پر کار کے مالک کو پچھلی سیٹ پر بیٹھا لیتے ہیں۔
ایف آئی آر

پولیس کانسٹیبل اور اس کے ساتھی کار کے مالک سے تین لاکھ روپے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ایف آئی آر
کار مالک ارشد کے انکار پر پولیس کانسٹیبل اس سے اے ٹی ایم کارڈ چھین کر اسے بینک کے اے ٹی ایم پر لیجا کر 43 ہزار کی نقدی چھین لیتا ہے۔ایف آئی آر
کانسٹیبل نے متاثرہ شخض کو دھمکیاں دی کہ اگر کسی کو بتایا تو زنا اور منشیات کے کیسوں میں حوالات میں بند کروا دوں گا۔آیف آئی آر
ڈی پی او فیصل شہزاد کے نوٹس کے بعد تھانہ فرید ٹاون نے مقدمہ درج کر کے لڑکی اور کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی آر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں