جھنگ:تھانہ موچی والا کے سے دس سالہ بچی کی نعش کھیتوں سے برآمد

جھنگ:تھانہ موچی والا کے سے دس سالہ بچی کی نعش کھیتوں سے برآمدمقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ڈی پی او راشد ہدایت موقع پر پہنچ گئے تحقیقات جاری نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہےسالہ بچی دوپہر کے وقت لاپتہ ہوئی تھی پولیس لڑکی کی شناخت عروج فاطمہ سے ہوئی ہے ۔10 سالہ عروج فاطمہ کو قتل کرکے نعش مکئی کے کھیت میں پھینک دی گئی مجرم کو جلد پکڑ کر کیفرکردار تک پہنچا یا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں