پی ٹی آئی راہنما کے بھائی کو بیٹری چوری کے شبہ میں گوجرانوالہ میں مشتعل ہجوم نے کو تشددنکا نشانہ بنایا نہر میں ڈبو کر قتل کر دیا
گوجرانوالہ شہر میں جی ٹی روڈ پر ڈکیتی کی بڑی واردات ، ڈاکو اسٹیل مل کے مینجر سے ایک کروڑ اسی لاکھ روپے لوٹ کر فرار ،
ملتان آٹا پوائنٹ پر ایک شخص جاں کی بازی ہار گیا مفت آٹا لینے کے لئے بزرگ شہری لائن میں لگا ہوا تھا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
کراچی 2 روز کے دوران 3 بڑے مقابلے زخمی ہونے والے ملزمان وسیم اور شادا کے اہم انکشافات 8 رکنی ڈکیت گروہ کا سرغنہ ہے کیمرہ مین کے قتل میں بھی ملوث
کراچی میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ڈاکو کی ہلاکت واقعہ کی CCTV فوٹیج منظر عام پر آگئی ایک ڈاکو ہلاک دوسرا ساتھی فرار SSP سینٹرل نے سیکیورٹی گارڈ وقار احمد بٹ کو بہادری پر شاباش دی اور اسے تعریفی سرٹیفکیٹ سمیت نقد انعام بھی دیا