راولپنڈی بحریہ ٹاؤن میں بجلی کے بلوں اور مینٹیننس میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج مرد و خواتین کے علاوہ تاجر شامل اوور بلنگ کسی صورت قبول نہیں کریں گے، طاہر نہاد باجوہ

راولپنڈی

بحریہ ٹاؤن میں بجلی کے بلوں اور مینٹیننس میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج

احتجاج میں بڑی تعداد میں رہائشی مرد و خواتین کے علاوہ تاجر شامل

احتجاج کی قیادت طاہر نہاد باجوہ کر رہے تھے

اوور بلنگ کسی صورت قبول نہیں کریں گے، طاہر نہاد باجوہ

بلوں میں اضافہ نیپرا رولز کی خلاف ورزی ہے، طاہر باجوہ

ہم کروڑوں روپے مینٹیننس کی مد میں بحریہ ٹاون کو مہیا کرتے ہیں، مظاہرین

بحریہ ٹاون میں ناقص سیکورٹی کے باعث آئے روز چوریاں ہو رہی ہیں، مظاہرین

بحریہ ٹاون میں رہائشی لوگوں کو سہولتیں دینے کے بجائے ذلیل وخوار کیا جا رھا ہے، مظاہرین

بحریہ ٹاون انتظامیہ کے مظاہرین سے مذاکرات کے بعد احتجاج ختم

مطالبات کے حل کیلئے 15 روز کا وقت مانگ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں