نئے آئی جی کے آنے کے بعد اسلام آباد کے ناکوں پر تاجروں سے زبردستی لاکھوں روپے بھتے کے مطالبات جیبوں سے زبردستی پیسے نکال لئے جاتے ہیں

اسلام آباد
تھانہ گولڑہ پولیس کے ناکے پر موجود اہل کاروں کے خلاف
شہری نے درخواست ایس ایس پی آپریشنز کو دے دی۔

میں اپنی گاڑی میں گوشت سپلائی کرنے جارہا تھا، شہری

ناکے پر موجود سات پولیس اہلکاروں نے روک لیا ،درخواستگزار

پولیس اہلکاروں کو مذبحہ خانے کی پرچیاں گاڑی کے کاغذات سب دکھائے، شہری

پولیس اہلکاروں نے گاڑی کی تلاشی بھی لی ،درخواست گزار

پولیس اہلکاروں نے مال اور گاڑی چھوڑنے کے عوض ایک لاکھ روپیہ طلب کیا ،شہری

پولیس اہلکاروں نے جیب سے زبردستی پچاس ہزار نکال لئے، درخواست گزار

قانونی کارروائی شروع کردی ہے، معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں