اسلام آباد:::تھانہ مارگلہ پولیس ٹیم نے رات گئے ایک کارروائی کے دوران شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی
دوران سنیپ چیکنگ گاڑی نمبری NZ-443 سے ملزم ساجد میر افضل سے غیرملکی 103بوتلیں شراب اور 128بیئر کےڈبے برآمد ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق
ملزم کو گرفتار کرکے گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی گئی
مقدمہ درج مزید تفتیش شروع کردی
ایس پی صدر زون و ایس ایس پی اسلام آباد نے مارگلہ ٹیم کو شاباش دی
