مامونکانجن کے علاقہ کنجوانی میں پانچویں کلاس کی طلبہ پر تشدد
شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا۔ نشان منزل سکول کنجوانی کے ٹیچرز جلاد بن گئے پانچویں کلاس کی طالبہ آئمہ یاسین دختر محمد یاسین کو سبق یاد نہ کرنے کی پاداش میں تشدد سے بازو توڑ دیا اور بچی کا پورا جسم وحشیانہ تشدد سے نشان پڑگے ۔۔