بہاولنگر جعلی عامل کا جن نکالنے کے نام پر نوجوان پر بہیمانہ تشدد ، جعلی پیر اور اسکے چیلوں کے تشدد سے نوجوان دم توڑ گیا

بہاولنگر/ جعلی عامل کا تشدد نوجوان جاں بحق نواحی علاقہ کھائی بودلہ میں جن نکالنے کے نام پر جعلی عامل کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد ، ملزم اظہر شاہ اور اسکے چیلوں کے تشدد سے ذوالقرنین نامی نوجوان دم توڑ گیا لاش پوسٹ مارٹم کےلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل تھانہ تخت محل میں واقعہ کی ایف آئی آر درج کرلی گئی 20 سالہ مقتول ذوالقرنین چک سونڈھا کا رہائشی ہے
ملزمان کی گرفتاری کےلئے پولیس نے کاروائی شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں