بہاولنگر میں شادی شدہ خاتون کو بیہوشی کا انجیکشن دیکر 9 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی “ میرے ساتھ 9 افراد مسلسل زیادتی کرتے رہے متاثرہ خاتون کا الزام “ مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا

بہاولنگر میں شادی شدہ خاتون کو بیہوشی کا انجیکشن دیکر 9 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی خاتون کو میڈیسن لے کر دینے کے بہانے لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا “ مجھے لے جا کر ایک کمرے میں بند کر دیا جہاں پر میرے ساتھ 9 افراد مسلسل زیادتی کرتے رہے متاثرہ خاتون”
پولیس کی جانب سے اس واقعے کا مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا باقی ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں