54

لاڑکانہ شھر، میں مریض عورت کو آپریشن تھیٹر میں بے ہوش کرکے ڈاکٹر اور ھسپتال کا عملہ زیادتی کرتا رھا

لاڑکانہ شھر، میں خوبصورت مریض عورتوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ڈاکٹر،
لاڑکانہ کے ھسپتال میں آپریشن کے لئے آئی ھوئی معصوم مریض عورت کو آپریشن تھیٹر میں بے حوش کرکے
ڈاکٹر اور ھسپتال کا عملہ زیادتی کرتا رھا۔۔
مریض کے وقت سے پہلے حوش میں آنے سے مجرم ڈاکٹرز کا راز کھل گیا۔
یا اللہ رب العالمین
تو سندھ، پاکستان پر رحم فرما۔
جھاں ھماری ماؤں بھنوں کی عزتیں پامال نہ ھوں،
جھاں مجرموں کو سزائیں دی جائیں،
جھاں زندگی بچانے والے ڈاکٹرز کی شکل میں خونخوار جانور نہ ھوں،
جھاں قانونی تحفظ اور انصاف صرف امیروں کے لئے،
اور جالی ایف آئی آر، سزائیں صرف غریبوں کے لئے،
یہ ھماری سندھ گورنمنٹ کا، حکمرانوں کا،
حکومتی اداروں کا،
پولیس کا، عدالت کا، بھی امتحان ھے۔
یہ بھی
دیکھنا پڑے گا کہ گرفتار کون ھوئے ھیں۔؟
ظالم مجرم یا ۔۔۔ مریض کے رشتے دار ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں