دہشت گردوں کی موجودگی کی تصدیق پر سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں اینٹیلی جینس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تحریک طالبان پاکستان کے حافظ گل بہادر گروپ کا دہشت گرد کمانڈر حسن سجنا ہلاک ہوگیا۔ جو کہ میر علی میں گذشتہ روز حسن عرف 4 خواتین کارکن کے قتل میں ملوث تھا۔ آئی ایس پی آر
