اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 482 خبریں موجود ہیں

دو چرچ سو فیصد بحال دس مرتبہ بھی جڑانوالہ آنا پڑا تو آئونگامتاثرہ خاندان کے لئے 20 لاکھ روپے کی مالی مدد کا اعلان وزیر اعلی محسن نقوی کا جڑانوالہ میں مسیحی برادری دے اظہار یکجہتی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جڑانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرسچن کمیوٹی اوربشپس سے ملاقاتیں کی ہیں۔محسن نقوی ہمارا وعدہ ہے انصاف ضرور ملے گا،پوری ٹیم انصاف دلوانے کیلئے کام کررہی ہے۔محسن نقوی دوچرچ سوفیصد بحال کردیئے گئے ہیں۔محسن…

اسلام آباد کے بعد ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیاڈائریکٹویٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے فیس شیڈول سے متعلق مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔

اسلام آباد کے بعد ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیاڈائریکٹویٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے فیس شیڈول سے متعلق مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔ 5 سالہ ای پاسپورٹ کے…

پاکستان کے 3 سول اعزازات صومالیہ کا سب سے بڑا ایوارڈ لینے والے دنیا بھر میں پیشہ ورانہ خدمات کی وجہ سے شہرت یافتہ طبی ماہر ڈاکٹر ندیم جان وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی حکومت میں وزیر صحت بنا دئیے گئے

پاکستان کے 3 سول اعزازات صومالیہ کا سب سے بڑا ایوارڈ لینے والے دنیا بھر میں پیشہ ورانہ خدمات کی وجہ سے شہرت یافتہ طبی ماہر ڈاکٹر ندیم جان وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی حکومت میں وزیر صحت بنا…

پنجاب حکومت نے جڑانوالہ واقعہ کی فوری طور پر اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا

پنجاب حکومت نے جڑانوالہ واقعہ کی فوری طور پر اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کے اندر امن کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ قرآن پاک کی بے حرمتی، اور مسلمانوںکے…

پیمرا ترمیمی بل 2023کی منظوری کی مخالفت ، اینکرز حامد میر اور عامر متین کو پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن سے نکال دیا گیا

پیمرا ترمیمی بل 2023کی منظوری کی مخالفت ، اینکرز حامد میر اور عامر متین کو پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن سے نکال دیا گیا اینکر پرسن حامد میر اور عامر متین پی آراے کے اعزازی رکن تھے دونوں اینکرز کو تنظیم…

سکھر میں فائرنگ سے سینئر صحافی جان محمد مہر جاں بحق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے

سکھر میں فائرنگ سے سینئر صحافی جان محمد مہر جاں بحق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان محمد مہر زخمی ہوئے مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے کلب اور سکھر یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر…

کراچی رینٹ اے کار کے دفتر میں بدترین تشدد سے شہری جاں بحق 4 سفاک قاتل گرفتار

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب رینٹ اے کار کے دفتر میں بدترین تشدد سے شہری جاں بحق ہوگیا متاثرہ شخص پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی پولیس نےواقعے میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔۔…

وفاقی دارالحکومت کے عامل صحافیوں نے 4 اینکروں کی مفاد پرستی کے خلاف ڈٹ گئے افضل بٹ نے حامد میر اور عامر متین کے خلاف مہم شروع کردی

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد حکومت کی طرف سے پیمرا ترمیمی ایکٹ 2023واپس لینے پر پی آر اے کی طرف سے کل کی طرح آج پھر قومی اسمبلی کی پریس گیلری سے واک آؤٹ اور پارلیمنٹ کے…

انفارمیشن گروپ کے عاصم کھچی پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر سابق PIO مںشبر حسن NDU کورس کیلئے روانہ

انفارمیشن گروپ کے عاصم کھچی پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر سابق PIO مںشبر حسن NDU کورس کیلئے روانہ انفارمیشن گروپ کے عاصم کھچی نئے پرنسپل انفارمیشن آفیسر ہونگے ۔مںشبر حسن این ڈی یو کورس کیلئے ریلیو

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے 9 مئی، ارشد شریف قتل اور مقتول کے لیپ ٹاپ کے بارے میں تفشیش کی جائے گی

مراد سعید کو گرفتار کرلیا گیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ زرائع کے مطابق مراد سعید سے نو مئی، ارشد شریف…