بھوآنہ تھانہ میں 14 سالہ معصوم بچہ انتقام کی کی بھینٹ چڑھ گیا.اسد کو 3 قاتلوں نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا قتل کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے

ا
چنیوٹ
بھوآنہ تھانہ لنگرآنہ کی حدود چک 244 میں قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے.14 سالہ معصوم انتقام کی کی بھینٹ چڑھ گیا.اسد ولد رمضان کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا.انوار,شاہد,امجد وغیرہ نے فائرنگ کر دی.ذرائع کے مطابق قتل کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ تھی

بھوآنہ تھانہ لنگرآنہ کی حدود چک 244 میں قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے.14 سالہ معصوم انتقام کی کی بھینٹ چڑھ گیا.اسد ولد رمضان کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا.اسد جانوروں کو پانی پلانے کے لئے جا رہا تھا کہ انوار,شاہد,امجد وغیرہ نے فائرنگ کر دی.اسد کو الائیڈ ہسپتال فیصل منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا.ذرائع کے مطابق قتل کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے.اطلاع ملتے ہی لنگرآنہ پولیس موقع پر پہنچی جائے وقوعہ کا جائزہ لیا.پولیس کے مطابق نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیاہے.حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں