35 ہزار ووٹوں کی برتری سے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے پیپلزپارٹی کے علی قاسم گیلانی نے این اے 148 ملتان ضمنی الیکشن میَں سنی اتحاد کونسل کے بیرسٹر تیمور ملک کو شکست دے دی

این اے 148 ملتان/ ضمنی الیکشن 2024ء

تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ

پیپلزپارٹی کے علی قاسم گیلانی 89097 ووٹ لیکر کامیاب

سنی اتحاد کونسل کے بیرسٹر تیمور ملک 53572 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

سید علی قاسم گیلانی نے بیرسٹر تیمور الطاف ملک کو 35525 ووٹوں کی برتری سے شکست دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں