کراچی:سی ڈی ڈی کی سمن آباد اور مبینہ ٹاون کے علاقے میں کاررواٸی
کراچی: آن لاٸن اسلحہ فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کے پی کے سے کراچی اسلحہ اسمگل کرتے تھے,ترجمان سی ٹی ڈی
گرفتار ملزمان میں حمزہ اور ہلال شامل ہیں
ملزمان سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا
گزشتہ چند سالوں سے جراٸم پیشہ افراد شوقین افراد اور کالج یونیورسٹی کے طالب علم آن لاٸن اسلحہ بک کراتے ہیں
اسلحہ بس اور دیگر گاڑیوں کے ذریعے کراچی اور دیگر شہروں میں پہنچایا جاتا ہے
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے