کرغرستان میں پھنسے پاکستانی طلباء میں حیدرآباد کے طالب علم بھی شامل عاشر مغل اور جامشورو کا محمد عمر صدیقی بھی شامل ہیں دونوں پاکستانی طلباء آپس میں کزن ہیں۔والد عاشر
عاشر مغل ایم بی بی ایس فورتھ ایئر کا طالب علم ہے محمد عمر صدیقی ایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کا طالب علم ہے دونوں پاکستانی طلباء کے والدین پریشان،مدد کی اپیل حکومت پاکستان سے بچوں کو بحفاظت پاکستان لانے کا مطالبہ پاکستانی حکومت ہمارے بچوں کو باحفاظت پاکستان لائے والد عاشر مغل ہمارے بچے تعلیم حاصل کرنے گئے وہاں ان کی جان کو خطرہ ہےبھوکے پیاسے فلیٹ میں قید ہیں