اہم خبریں
راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے
*وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس* *حضرو، کامرہ،فتح جنگ، اٹک ، میں زلزلہ* زلزے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیماہ مرکز مرکز راولپنڈی سے60 کلومیٹر شمال مغربی…
پاک فضائیہ کے مسرور ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کی بڑی سازش ناکام
پاک فضائیہ کے مسرور ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کی بڑی سازش ناکام، شکر الحمدللہ سیکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں نے پاک فضائیہ کے اڈے، مسرور ایئر بیس، پر دہشت گرد حملے کی ایک بڑی اور خطرناک سازش…
جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دےدی ۔۔ چار ریٹائرڈ ججزکو بطوررکن جوڈیشل کمیشن تعینات کر دیا گیا۔
جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دےدی ۔۔ چار ریٹائرڈ ججزکو بطوررکن جوڈیشل کمیشن تعینات کر دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن…
اسلام آباد، افغان سفیر اور پرویز خٹک کی اہم ملاقات، مہاجرین سمیت دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد، افغان سفیر اور پرویز خٹک کی اہم ملاقات، مہاجرین سمیت دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کابل (الامارہ) – وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور داخلہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر…
سیکورٹی فورسز نے تیمرگرہ میں آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد خطرناک دہشتگرد حفیظ اللہ کوچوان جس کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے تھی سمیت دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔
*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 11 اپریل 2025*: 10-11 اپریل 2025 کی درمیانی شب، سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع لوئر دیر کے عام علاقے تیمرگرہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران…
گوجرہ موٹروے پر دل دہلا دینے والا واقعہ جلتی گاڑی میں ڈرائیور زندہ جلتا رہا مسافر ویڈیو بناتے رہے لیکن ڈرائیور کی مدد نہ کی
گوجرہ موٹروے ایم 4 پر دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جلتی گاڑی میں ڈرائیور زندہ جلتا رہا گاڑی سے بحفاظت باہر نکلنے والے مسافر ویڈیو بناتے رہے لیکن ڈرائیور کی مدد نہ کی موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں…
سندھ کے ضلع خیرپور کے نوجوان صحافی اے ڈی شر کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کردیا گیا سندھ صحافیوں کے لئے خطرناک علاقہ بنتا جا رہا ہے
خیرپور، سینئر صحافی اے ڈی شر کی لاش برآمد خیرپور، نجی ٹی وی ہم نیوز تحصیل ٹھری میرواہ کے رپورٹر کے تشدد زدہ لاش ملی ہے خیرپور، اے ڈی شر کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے…
پی ائی اے کی پرواز میں سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر ائیر ہوسٹس کوتشدد کرکے زخمی کرنے والا وحشی مسافر پیرس میں گرفتار
پی ائی اے کی پیرس پرواز پر مسافر کا فضائی میزبانوں پر حملے کا واقعہ گزشتہ روز پی ائی اے کی اسلام آباد سے پیرس کی پرواز پی کے 749 پر ایک مسافر نے خلاف قانون تمباکو نوشی کرنے کی…
سپریم کورٹ میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ،
سپریم کورٹ میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ،سپریم کورٹ نے اے ٹی سی راولپنڈی جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں ،لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو کیا گیا 22 لاکھ روپے جرمانہ برقرار…