خیبر پختونخوا میں جعلی ادویات کے خلاف آپریشن میں سندھ حکومت کی سرکاری ادویات اور 37 ہزار جعکی گولیاں برآمد سندھ میں کوٹ مار کی نشانیاں پشاور سے برآمد

۔خیبر پختونخوا میں جعلی ادویات کے خلاف آپریشن میں سندھ حکومت کی سرکاری ادویات اور 37 ہزار جعلی گولیاں برآمد سندھ میں لوٹ مار کی نشانیاں پشاور سے برآمد

ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگز اینڈ فارمیسیز سروسز کا صوبے میں جعلی و ایکسپائرادویات کیخلاف کریک ڈاون
ڈرگ کنٹرول پشاور نے خُفیہ اطلاع پر ڈیوو کارگو سے بھاری مقدار میں جعلی ادویات قبضے میں لے لیں : ترجمان محکمہ صحت
قبضے میں لی گئی ادویات میں 37 ہزار جعلی گولیاں اور سندھ حکومت کی خریدی ہوئی سرکاری ادویات شامل ہیں : ترجمان محکمہ صحت
جعلی اور غیر قانونی ادویات پشاور سپلائی کرنے والے فرد سے مزید تفتیش جاری ہے : ترجمان محکمہ صحت

پشاور : اسی طرح نمک منڈی میں بھی مُختلف ڈرگ سپلائرز کے سٹورز کی چیکنگ ہوئی : ترجمان محکمہ صحت

پشاور : چیکنگ کے دوران مُشتبیہ جعلی ادویات کے نمونے لیکر ڈرگ لیب کو تجزئے کیلئے ارسال کردئے گئے ہیں : ترجمان محکمہ صحت

پشاور : ڈرگ کنٹرول کوہاٹ نے جعلی و ایکسپائر ادویات کی موجودگی پر دو میڈٰکل سٹورز کو سیل کردیا: ترجمان محکمہ صحت

پشاور : سوات اور باجوڑ میں بھی 14 انپسکشنز کے دوران 12 مُشتبیہ ادویات کے نمونے لئے گئے : ترجمان محکمہ صحت

پشاور : نمونے ڈرگ لیبارٹری میں تجزئے کیلئے بھیج دئے گئے ہیں : ترجمان محکمہ صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں