تقریباً 6 مہینوں سے مسلسل بھتہ مانگنے کیلئے دھمکیاں دینے جاسوسی کر کے زہنی طور پر مفلوج کرنے کے بعد دو سپاہیوں پر گھر کے باہر دستی بم کے حملے کا الزام
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارف نے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹرالز کو ٹیگ کیا ہے اس سے ان کے مذموم سیاسی عزائم ظاہر ہوتے ہیں
خود کو TTP والے ظاہر کر کے عارف سمیت خاندان کو تقریباً چھ مہینوں سے مسلسل بھتہ مانگنے کیلئے مختلف دھمکیاں ملتے رہے مظلوم خاندان کی نقل و حرکت اور روزگار کی مسلسل جاسوسی کر کے ان کو زہنی طور پر مفلوج کرتے رہے بالا آخر اج صبح فجر کے نماز سے تقریباً دو گھنٹے پہلے مظلوم خاندان کے… pic.twitter.com/MsdyGC3wwx
— Abdul Ghani Afridi (@Abdulghani1116) September 23, 2023
خود کو TTP والے ظاہر کر کے عارف سمیت خاندان کو تقریباً چھ مہینوں سے مسلسل بھتہ مانگنے کیلئے مختلف دھمکیاں ملتے رہے مظلوم خاندان کی نقل و حرکت اور روزگار کی مسلسل جاسوسی کر کے ان کو زہنی طور پر مفلوج کرتے رہے بالا آخر اج صبح فجر کے نماز سے تقریباً دو گھنٹے پہلے مظلوم خاندان کے مین دروازے کے سامنے ہینڈ گرنیڈ کا حملہ ہوا اور حملہ کرنے والے کوئی دہشت گرد نہیں تھے بلکہ دو پولیس اہلکار تھے جو خود اپنے ہینڈ گرنیٹ میں زحمی ہوئے ہم آفریدی قوم kpk , IG. CCPO سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں ان کے خلاف کانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں
بھتہ خوری میں افعانستان سے نہیں یہاں ہمارے اپنے محافظ ملوث ہے۔۔
بھتہ حوری میں ملوث پولیس افراد میڈیا کے سامنے لایا جائے ، اور ان کا صاف انکوائری کی جائے ،تاکہ پورے ڈیپارٹمنٹ بدنامی سے بچے اور ہمارے علاقے میں آمن بر قرار رہے۔
@