نوشہرہ کے نواحی علاقے نظام پور پیران میں زبانی تکرار کے دوران گولیاں چل گئی۔۔فائرنگ کے نتیجے میں باپ بیٹا سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔۔جبکہ چار خواتین زخمی ہوئی۔۔عینی شاہدین کے مطابق مقتول سعید اللہ کی بیوی نے مخالف گروپ کے افراد کو دروازے کے سامنے سے ہٹنے کو کہا ۔۔جس پر مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔۔جس کے نتیجے میں سعید اللہ اور اس کا بیٹا عصمت اللہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔۔جوابی فائرنگ سے مخالف گروپ کا جمال بھی جاں بحق ہوگیا۔۔جبکہ بچاو کرنے والی چار خواتین شدید زخمی ہوئی۔۔لاشوں کو پوسمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کردیا
وشہرہ کے نواحی علاقے نظام پور پیران میں زبانی تکرار کے دوران گولیاں چل گئی فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد جاں بحق بچاو کرتے ہوئے 4 خواتین زخمی ہوئی
جاں بحق ہونے والوں کی شناخٹ سعید اللہ اور ان بیٹا عصمت اللہ اور مخالف گروپ کے جاں بحق جمال کے نام سے ہوئی