نواب شاہ باپ بیٹی کے رشتے کا تقدس پامال کر دیا-*
70 سالہ محمد رفیق پنہور اپنی 16 سالہ بیٹی عائشہ، اہلیہ ممتاز بیگم کے ساتھ بدفعلی کرتا رہا ہے۔
مسمات ممتاز نے بی سیکشن تھانے میں اپنے شوہر محمد رفیق پنہور کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے اور بتایا ہے کہ میرا شوہر اپنی ہی بیٹی عائشہ جس کی عمر 16 سال ہے کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے۔
بی سیکشن پولیس نے محمد رفیق کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔
ستر سالہ محمد رفیق پنہور نے لاک اپ میں کہا کہ مجھ پر الزام ہے، اللہ بہتر جانتا ہے۔
ایف آئی آر کی کاپی اور گرفتار والد کا بیان حاصل کر لیا