بریکنگ نیوز ۔۔۔ 🚨
تحریک انصاف کے سابقہ MNA گل ظفر چائے والا افغانستان سے واپسی پر بارڈر کراس کرتے ہوئے گرفتار شرپسند سانحہ نو مئی کو باجوڑ سے جھتہ لے کر اسلام آباد پر حملہ آور ہوا تھا
پاکستان بارڈر کراس کرتے ہی مارخور نے حرامخور کو گردن سے دبوچ لیا ۔۔
تحریک انصاف کے سابقہ ایم این اے گل ظفر چائے والاگرفتار ہوگیا۔۔ گل ظفر کئی دنوں سے افغانستان میں چھپا ہوا تھا ۔۔✌️🇵🇰
گل ظفر سانحہ نو مئی کے دن باجوڑ سے جھتہ لے کر اسلام آباد پر حملہ آور ہوا تھا۔۔ گل ظفر کی ویڈیو بطور ثبوت موجود ہے جو پولیس پر حملے کررہا ہے ۔۔
عمران نیازی نے ریاست کے اندر ریاست قائم کی تھی ۔۔ عمران نیازی کے تمام شرپسندوں کو چن چن کر گرفتار کیا جارہا ہے ۔۔