سانحہ نو مئی کے مرکزی کردار سابق کور کمانڈر لاہور، جنرل سلمان فیاض غنی چٹھہ اپنی بیٹی کی شادی کے فریضے سےسبکدوش ہو گئے

سانحہ نو مئی کے مرکزی کردار سابق کور کمانڈر لاہور، جنرل سلمان فیاض غنی چٹھہ اپنی بیٹی کی شادی کے فریضے سےسبکدوش ہو گئے
سابق کور کمانڈر لاہور، جنرل سلمان فیاض غنی چٹھہ صاحب آج اپنی بیٹی کی شادی کے فریضے سےسبکدوش ہو گئے!

‏جنرل صاحب کا کورٹ مارشل نہیں ہوا کیونکہ انکا قصور نہیں تھا کوئی اور ڈھونڈنے پر بھی نہ مل پایا ہو گا!

‏تقریب میں موجود اہم شخصیات میں کوئی قابل ذکر حاضر سروس یا ریٹائیرڈ جرنیل نہیں آیا 🫢

‏ایک موجود قابل ذکر شخصیت سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال تھے۔ کیونکہ وہ جنرل صاحب کی بیٹی کے سُسر کے قریبی رشتہ دار ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں