مسلم لیگ ن کی اہم بیٹھک اج لندن میں ہو گی
سابق وزیر اعظم شہباز شریف ہنگامی طور پر لندن پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز بھی لندن موجود
غیر معمولی بیٹھک میں صرف پارٹی قائد نواز شریف ، پارٹی صدر شہباز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریک ہوں گے
مسلم لیگ ن کی اہم بیٹھک میں پارٹی قیادت کی جانب سے اہم فیصلے متوقع
مسلم لیگ ن کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے بیانیہ پر بھی مشاورت کی جائے گی، پارٹی زرائع
مسلم لیگ ن کے قائد کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کے حوالے سے بھی حتمی فیصلہ کیا جائے گا، پارٹی زرائع
مسلم لیگ ن کے ناراض رہنماؤں کے تحفظات پر بھی مشاورت کی جائے گی، پارٹی زرائع