33

فیصل آباد میں سڑک بیچ میں گاڑی روک کر آئس کریم کھا نے والے اہلکار نے سمجھانے پر شہری کو غلیظ گالیاں دینی شروع کردیں

‏فیصل آباد
سمن آباد ڈھکن چوک کے قریب پولیس کی گاڑی میں موجود سٹاف گاڑی سڑک بیچ روڈ لگا کر آئس کریم کھا رہے ہیں عوام نے ہارن دئیے کہ مائی باپ گاڑی سائیڈ پر کر لیں ایک بزرگ اتر کر گئے درخواست کرنے کی جناب گاڑی سائیڈ پر پارک کر لیں ہمیں ایمرجنسی ہے آگے خود دیکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں