چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات

پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اور اگلے برس نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال۔پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے برس چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔ 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچ کھیلے گی

کیویز کھلاڑی ہمارے معزز مہمان۔ سکیورٹی بے حد عزیز ہے۔ فول پروف انتظامات کیے ہیں۔ محسن نقوی

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے پاکستان میں شاندار انتظامات کو سراہا اور چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا

راولپنڈی اور لاہور میں بہترین انتظامات کئے گئے
ہیں۔ خوشی ہوئی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نیوزی لینڈ کرکٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں