سابق وزیراعظم نواز شریف کا رانا ثناءاللہ سے ٹیلی فونک رابطہ نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ نون پنجاب کا کل ہنگامہ اجلاس طلب کر لیا گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کا رانا ثناءاللہ سے ٹیلی فونک رابطہ

نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ نون پنجاب کا کل ہنگامئ اجلاس طلب کر لیا گیا

مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف چین میں موجود ہیں

مسلم لیگ نون پنجاب کے تنظیمی امور اور نواز شریف کی صدارت کے حوالے سے معاملات زیرغور لائے جائیں گے

نون لیگ کےپارٹی معاملات میں وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ممکنہ توسیع بھی ایجنڈے میں شامل ذرائع

پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کیا جائے نواز شریف کی رانا ثنااللہ کو ہدایت

نواز شریف نے پنجاب میں تنظیمی عہدوں اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ بھی لینے کی ہدایت کی ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں