جیکب آباد کے رہائشی جیل پولیس اہلکار باپ سمیت اغوا، ویڈیو وائرل ڈاکوؤں نے جیل پولیس اہلکار حفیظ بروہی اور سہیل بروہی کو اغوا کرلیا، ڈاکوؤں نے مغوی کو زنجیروں میں جکڑ کر تاوان طلب کرکے ویڈیو جاری کردیا مجھے اور میرے والد کو ڈاکوؤں نے اغوا کیا ہے آئی جی سندھ اور منتخب نمائندوں سے اپیل کرتا ہوں ہمیں بازیاب کرایا جائے، مغوی کا وڈیو بیان
ڈاکو ہمارے اوپر تشدد کرتے ہیں ہم غریب ہیں تاوان کے پیسے کہاں سے لائیں، مغوی حفیظ بروہی
مغوی 8 روز قبل جیکب آباد سے شکار پور جا رہے تھے راستے میں لاپتہ ہوگئے تھے ڈاکوؤں نے آج ویڈیو جاری کی ہے، پولیس ڈاکو فون کرکے مغویوں کی بازیابی کیلئے 70 لاکھ روپے تاوان طلب کر رہے ہیں، ورثاء ضلع بھر سے 15 روز میں مغویوں کی تعداد 8 ہوگئی