20

سی ٹی ڈی کی چھاپہ مارکر ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر اور سابق ہونٹ انچارج گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی کی کورنگی میں چھاپہ مار کاروائی

کراچی: ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر اور سابق ہونٹ انچارج گرفتار ، سی ٹی ڈی

کراچی: صغیر احمد صدیقی ولد نور الحق صدیقی عرف احمد علی سالہ 2009 سے 2016 تک یونٹ انچارج رہا ، سی ٹی ڈی

کراچی: ملزم پولیس موبائل پر حملوں میں ملوث تھا ،

دوران تفتیش ملزم کا انکشاف ، لانڈھی 6 نمبر میں اپنے ساتھیوں نجم امتیاز اور کاشف مکھی کے ساتھ مل کر پولیس موبائل پر حملہ کیا

کراچی: حملے میں تین پویس اہلکار شہید ہوئے تھے

کراچی: سیکٹر انجارج کورنگی رائیس ماما کی ہدایت پر ساتھیوں کے ساتھ مل کر 2014 میں لانڈھی میں پولیس موبائل پر حملہ کیا

کراچی: حملے میں 4 افسران اور اہلکار شہید اور زخمی ہوئے

کراچی: ملزم کو بعد گرفتاری مزید قانونی کارروائی کے لئے لانڈھی پولیس کے حوالے کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں