سپریم کورٹ

اس کیٹا گری میں 12 خبریں موجود ہیں

اٹک میں MNA اور مسلم لیگی عہدیدار غائب ہوگئےPMLN کے کارکنوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف چوک میں احتجاج کیا،پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی

عدالتی فیصلوں کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے فوارہ چوک میں احتجاج کیا،احتجاجی شرکا نے رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن)شیخ آفتاب احمد اورسابق امیدوار پنجاب اسمبلی ملک حمید اکبر خان کی تصاویر والے بینز زجن پر عدالتی غنڈہ گردی…

سپریم کورٹ نے پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام کے نفاذ سے متعلق درخواست خارج کردی ہم بھی اسلامی نظام چاہتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

سپریم کورٹ نے پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام کے نفاذ سے متعلق درخواست خارج کردی ہم بھی اسلامی نظام چاہتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی پاکستان میں پارلیمانی نظام حکومت ہے، آپ ایسا کریں پاکستان کا آئین پڑھیں، چیف…

سپریم کورٹ بلے کے نشان سے متعلق درخواست واپس لینے کے بعد سماعت کے میں بیرسٹر گوہر روسٹرم پر آگئے ہم یہ درخواست واپس لینا چاہتے ہیں، آپ کون ہیں؟ چیف جسٹس کا بیرسٹر گوہر سے استفسار

‏سپریم کورٹ بلے کے نشان سے متعلق درخواست واپس لینے کے بعد سماعت کے دوران چیف جسٹس کے غیر معمولی سوالات چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر روسٹرم پر آگئے ہم یہ درخواست واپس لینا چاہتے ہیں، چئیرمین تحریک انصاف…

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کردی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کردی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا،فیصلہ 6:1 کے تناسب سے جاری کیا گیا،جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے سے اختلاف کیا،…

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات متعلق فیصلہ معطل کرنے کے معاملہ اہم اجلاس ختم، پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ، سپریم کورٹ سے ریلف ملنے کا چانس کم ہے ،

چالیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات متعلق فیصلہ معطل کرنے کا معاملہ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم،ذرائع الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ،ذرائع الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ سے استدعا کرے…

سپریم کورٹ کا 7 رکنی بنچ تاحیات نااہلی کی تشریح کے لیے 2 جنوری کو سماعت کریگا سپریم کورٹ نے اشتہار کے زریعے ان ممکنہ امیدواروں کو اطلاع دی کہ وہ بھی اس کیس میں اپنا جامع جواب جمع کرا سکتے ہیں

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کی تشریح کے لیے سمیع اللہ بلوچ کی درخواست پر 7 رکنی بنچ بنا دی 7 رکنی لارجر بنچ 2 جنوری کو اس کیس کی سماعت کریگا اس حوالے سے سپریم کورٹ نے اشتہار کے…

چلاس میں چلتی مسافر بس پر ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی فائرنگ،8 معصوم افراد جاں بحق،26 زخمی ہوگئے، مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ چلاس میں ہڈور کے مقام پرپیش آیا، فائرنگ کے بعد بس ٹرک سے ٹکرا گئی

گلگت بلتستان کا ضلع دیامر کے علاقے ہڈور مقام پر افسوس واقعہ پیش آیا ہے۔ افسوسناک واقعے کے نتیجے میں مسافر بس پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق…

چیئرمن تحریک انصاف کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا یہ امر حیران کن ہے کہ سربمہر لفافہ موصول ہونے سے پہلے ہی دستاویز کیسے میڈیا کو جاری کیا گیا،چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی آئینی ذمہ داریوں کا ادراک ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نہ دباو میں لایا جا سکتا ہے نہ وہ کسی کی حمایت کرینگے

چیئرمن تحریک انصاف کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم دسمبر کو سات صفحات کی درخواست مع 77 صفحات (دستاویز) چیف جسٹس پاکستان کے دفتر میں موصول ہوئی،دستاویز…

*سپریم کورٹ کی جانب سے بحریہ ٹاؤن قبضہ کیس میں حکم نامہ جاری* ▪️ *بیرون ملک سے آنے والی 35 ارب کی رقم حکومت پاکستان کو دی جائے، عدالتی حکم نامہ* ▪️ *کل 65ارب میں سے بیرون ملک سے آئے…

جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عرفان سادات کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی.

جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عرفان سادات کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی. سپریم کورٹ،چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اجلاس میں قائم مقام…