سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کی تشریح کے لیے سمیع اللہ بلوچ کی درخواست پر 7 رکنی بنچ بنا دی 7 رکنی لارجر بنچ 2 جنوری کو اس کیس کی سماعت کریگا اس حوالے سے سپریم کورٹ نے اشتہار کے زریعے ان ممکنہ امیدواروں کو اطلاع دی کہ وہ بھی اس کیس میں اپنا جامع جواب جمع کر سکتے ہیں