چالیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات متعلق فیصلہ معطل کرنے کا معاملہ
الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم،ذرائع
الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ،ذرائع
الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ سے استدعا کرے گا کہ حکم امتناح خارج کیا جائے،ذرائع
الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ سے ریلف ملنے کا چانس کم ہے ،ذرائع