سپریم کورٹ نے پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام کے نفاذ سے متعلق درخواست خارج کردی
ہم بھی اسلامی نظام چاہتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
پاکستان میں پارلیمانی نظام حکومت ہے، آپ ایسا کریں پاکستان کا آئین پڑھیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
دستور کی کتاب کا رنگ بھی سبز ہے، آئین پاکستان میں اللہ کے نظام کا ذکر ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
آئین کے آرٹیکل 227 کے مطابق کوئی قانون قرآن و سنت کے منافی نہیں بن سکتا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی