پاکستان
بھارت اور دیگر بیرونی سرپرستوں کے ایما پر کام کرنے والے تمام دہشتگرد عناصر، ان کے سہولت کاروں اور معاونین کو بلا امتیاز، مسلسل اور سختی سے ختم کیا جائے گا پاک فوج کا عزم
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں 274ویں کور کمانڈرز کانفرنس (سی سی سی) کی صدارت کی۔ فورم نے مسلح…
افغان وزیر مولوی امیر خان متقی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات اب تک مثبت اور تعمیری سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور معمولی نوعیت کے اختلافات اس عمل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں گے
افغان وزیر مولوی امیر خان متقی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات اب تک مثبت اور تعمیری سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور معمولی نوعیت کے اختلافات اس عمل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں…
بوریوالہ: شادی کی تقریب میں فائرنگ، ایک جاں بحق، متعدد زخمی
*بوریوالہ: شادی کی تقریب میں فائرنگ، ایک جاں بحق، متعدد زخمی* بورے والا کے نواحی علاقے تھانہ گگو کی حدود 275 ای بی میں شادی کی تقریب اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب مخالف گروپوں کے درمیان جھگڑا شدت…
وفاقی حکومت نے چیف کمشنر سہیل اشرف کو چئیرمین سی ڈی اے کا چارج بھی دیدیا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد وفاقی حکومت نے چیف کمشنر سہیل اشرف کو چئیرمین سی ڈی اے کا چارج بھی دیدیا جبکہ سی ڈی اے کا بورڈ ممبر بھی بنا دیا گیا ہے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان تاجکستان اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے شمالی افغانستان میں چھ افراد جاں بحق ایک شخص لاپتہ
کابل: آج رات آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ضلع بگرامى کے علاقے گوسفند درہ میں ایک رہائشی مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے، جس کے باعث افسوسناک طور پر جانی نقصان بھی ہوا ہے۔ ابتدائی معلومات کے…
مائیکروبیل اختراع سے چین اور پاکستان کے درمیان زرعی تعاون کا فروغ
جینان (شِنہوا) چین کے صوبے شان ڈونگ میں عملی مائیکرو بائیولوجی پر کام کرنے والی پاکستانی محقق روبینہ مشتاق نے شِنہوا کو ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ چین نے دنیا کے کل اناج کا ایک چوتھائی پیدا کرتے ہوئے…
معروف صحافی ، کالم نگار اور وکیل شاہد اورکزئی انتقال کرگئے ہیں۔
معروف صحافی ، کالم نگار اور وکیل شاہد اورکزئی انتقال کرگئے ہیں۔ انا لله و انا الیه راجعون مرحوم کے بیٹے کے مطابق ان کے والد کچھ دنوں سے آئی سی یو میں داخل تھے اور آج صحبح خالق حقیقی…
اے پی این ایس کی جنرل کونسل نے متفقہ طور پر سینیٹر سرمد علی کو دوبارہ صدر، محمد اطہر قاضی کو سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا۔
اے پی این ایس کی جنرل کونسل نے متفقہ طور پر سینیٹر سرمد علی کو دوبارہ صدر، نازفرین سہگل لاکھانی کو سینئر نائب صدر، شہاب زبیری کو نائب صدر، محمد اطہر قاضی کو سیکرٹری جنرل، محسن بلال کو جوائنٹ سیکرٹری…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خیبر پختونخوا میں 13 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین* سیکیورٹی فورسز نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے بنوں اور باڑا میں دہشتگردوں کو جہنم رسید کیا، وزیراعظم ملک کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں، وزیراعظم
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خیبر پختونخوا میں 13 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین* سیکیورٹی فورسز نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے بنوں اور باڑا میں دہشتگردوں کو جہنم رسید کیا، وزیراعظم ملک کی حفاظت…