پاکستان

اس کیٹا گری میں 3923 خبریں موجود ہیں

افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

کابل (بی این اے) افغانستان کی وزارت صنعت و تجارت کے مطابق رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم 1.108 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ وزارت کے ترجمان آخندزاده عبدالسلام جواد…

افغانستان اور پاکستان کے مثبت تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہیں: وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی

افغانستان اور پاکستان کے مثبت تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہیں: وزیر خارجہ کابل (بی این اے) افغان وزیرِ خارجہ مولوی امیرخان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مثبت تعلقات دونوں ملکوں کے…

ضلع لکی مروت میں *انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج 17 ہندوستانی سپانسرڈ خوارج مارے گئے

سیکورٹی فورسز کا 2 اور /27 ستمبر کی رات ضلع لکی مروت میں *انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن*، انڈین پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کئے گئے آپریشن کے دوران، *سترہ ہندوستانی سپانسرڈ خوارج…

خانوزئی: بس اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

*کوئٹہ / خانوزئی: بس اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی* خانوزئی کے علاقے میں مسافر کوچ اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں *چار افراد جاں بحق* جبکہ *متعدد زخمی* ہو گئے۔ *اسسٹنٹ کمشنر کاریزات*…

وزیراعظم کا ضلع کرک میں 17 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحتیابی کی دعا

وزیراعظم کا ضلع کرک میں 17 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین وزیراعظم کی سیکیورٹی آپریشن میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحتیابی کی دعا سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائی کی…

رحیم یار خان پولیس نے اپنی عدالت لگا لی قتل کے ملزمان کو عدالت میں پیش کیے بغیر رہا کرنا شروع کردی

رحیم یار خان : تھانہ ظاہر پیر پولیس نے اپنی عدالت لگا لی تھانہ ظاہر پیر پولیس نے قتل کے ملزمان کو عدالت میں پیش کیے بغیر رہا کرنا شروع کردی ملزم اختر کو مدعی نے ایف آئی آر میں…

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے ملاقات* گرمجوشی اور خوشگوار ملاقات کے دوران، وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کے لیے کو “امن کا آدمی” قرار دیا

واشنگٹن: 26 ستمبر 2025۔ *وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے اوول آفس، وائٹ ہاؤس میں ملاقات* وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج سہ پہر وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے ملاقات کی۔ ان…

عرصہ دراز سے غیر قانونی ایرانی تیل فروخت کرنے والے تنولی پیٹرولیم پر چھاپہ مار کر وہاں سےبھاری مقدار میں ایرانی تیل برآمد کرکے دوکان موقع پر ہی سیل کردی

عملہ سول ڈیفنس نے اٹک سنجوال روڈپر جھلا خان چوک میں عرصہ دراز سے غیر قانونی ایرانی تیل فروخت کرنے والے اویس تنولی پیٹرولیم پر چھاپہ مار کر وہاں سےبھاری مقدار میں ایرانی تیل برآمد کرکے دوکان موقع پر ہی…

پاکستان کا بلیو کاربن ترقی کا کامیاب ماڈل دنیا کے لیے رہنمائی فراہم کر سکتا ہے سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کا چین میں اعلیٰ سطحی مذاکرات سے خطاب

پاکستان کا بلیو کاربن ترقی کا کامیاب ماڈل دنیا کے لیے رہنمائی فراہم کر سکتا ہےانہوں نے اپنی تقریر میں زور دیا کہ ساحلی علاقے موسمیاتی لچک (Climate Resilience) کے ضامن ہیں کیونکہ یہ طوفانوں اور سمندری کٹاؤ کے خلاف…

ڈی آئی خان ۔ درازندہ داناسر کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ۔ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق حادثہ منی ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

ڈی آئی خان ۔ درازندہ داناسر کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہو ہوگئے کے۔ حادثہ منی ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ منی ٹرک میں سوار…