ایکس سروس مین نے کہا بھارت کسی غلط فہمی میں نا رہے کہ وہ پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے,ہماری فوج نے بھرپور کارروائی کی رافیل طیارے مار گرائے,فرانس کا رافیل بہترین طیارہ ہے انڈین پائٹس نااہل ہیں
ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایکس سروس مین نے کہا ریٹائرڈ فوجی افسران اپنی فوج کے شانہ بشانہ ہیں,بھارت کسی غلط فہمی میں نا رہے کہ وہ پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے,ہماری فوج ٹیکنالوجی کے حوالے سے بھرپور صلاحیت رکھتی ہے,انڈین میڈیا جھوٹ پھیلا رہا ہے ہماری عوام اتنی بے وقوف نہیں کہ انڈین میڈیا کے جھوٹ پر فوج کے خلاف ہوں,ہماری فوج نے بھرپور کارروائی کی رافیل طیارے مار گرائے,فرانس کا رافیل بہترین طیارہ ہے انڈین پائٹس نااہل ہیں,ڈرون جو انڈیا بھیج رہا ہے پاکستان انہیں ٹریک کررہا ہے سستے ڈرون پر کروڑوں ڈالر کے مئزائل پاکستان ذائع نہیں کررہا,پاکستان نے ابتک صبر اور تحمل سے میچور جواب دیا ہے,ہماری فوج حکومت آج ہمیں کہے ہم آج بھی محاذ پر حاضر ہو جائیں گے,اینٹی میزائل سسٹم کی لوکیشن بھارت کے پاس نا جائے اس لیے ڈرون کو میزائل سے نشانہ نہیں بنایا جارہا,ہم میزائل چھوٹے موٹے ڈرون پر نہیں مودی کے سر پر چلائیں گے,کچھ لوگ سیاسی ایجنڈے پر بات کررہے ہیں کہ پاکستان جوابی کارروائی نہیں کررہا,پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائیاں کیں انکی برگیڈ ہیڈ کواٹر تباہ کیے طیارے گرائے چیک پوسٹیں تباہ کیں,پاکستان میں مخصوص ٹولہ منفی پراپگینڈا پھیلارہا ہے