پاکستان

اس کیٹا گری میں 5309 خبریں موجود ہیں

افغانستان میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں پر پاک فوج کی کارروائیاں، 22 دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں پر پاک فوج کی کارروائیاں، 22 دہشت گرد ہلاک اسلام آباد: پاک فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کے خلاف کارروائیاں کیں، جن میں ابتدائی…

اسلامی امارت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کونڑ اور ہلمند صوبوں میں پاکستانی طیاروں کے تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔

کونڑ اور ہلمند میں پاکستانی فضائی حملوں سے 9 افراد جاں بحق، 11 زخمی کابل (بی این اے): اسلامی امارت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کونڑ اور ہلمند صوبوں میں پاکستانی طیاروں کے تازہ فضائی حملوں…

پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں میں متضاد تبدیلی، پیٹرول 14 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 244 روپے مہنگا ہوگیا۔

پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں میں متضاد تبدیلی، پیٹرول 14 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 244 روپے مہنگا ہوگیا۔ اسلام آباد: حکومت نے عوام کو پیٹرول کی قیمت میں معمولی ریلیف…

گوجرانوالہ میں 984 مبینہ بوگس انتقالات، 4 تحصیلداروں سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ

گوجرانوالہ(:کرائم رپورٹر ) لدھے والا وڑائچ میں 984 مبینہ بوگس انتقالات، چار تحصیلداروں سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ گوجرانوالہ کے موضع لدھے والا وڑائچ میں مبینہ طور پر بوگس رجسٹریوں کی بنیاد پر 984 انتقالات درج کرنے اور سرکاری…

اسلام آباد میں بریک فیل ہونے والے ٹرک نے کیری ڈبے اور 4 موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی

اسلام آباد: تھانہ نون کی حدود میں بریک فیل ہونے والے ٹرک نے کیری ڈبے اور 4 موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، خوفناک حادثے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر…

حیات آباد انڈر پاس کی افتتاحی تقریب شدید بدانتظامی کا شکار، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی افتتاح کیے بغیر روانہ

حیات آباد انڈر پاس کی افتتاحی تقریب شدید بدانتظامی کا شکار، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی افتتاح کیے بغیر روانہ پشاور: حیات آباد انڈر پاس کی افتتاحی تقریب شدید بدانتظامی کا شکار ہوگئی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی افتتاحی تقریب میں فیتہ…

پشاور: ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی، ایم این اے شاندانہ گلزار اور سینئر ایڈووکیٹ معظم بٹ کی مشترکہ پریس کانفرنس، وفاقی حکومت پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور صوبے کے حقوق سے متعلق سخت تنقید

پشاور: ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی، ایم این اے شاندانہ گلزار اور سینئر ایڈووکیٹ معظم بٹ کی مشترکہ پریس کانفرنس، وفاقی حکومت پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور صوبے کے حقوق سے متعلق سخت تنقید پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس…

پشاور: حبیب میڈیکل کمپلیکس ڈبگری میں بجلی چوری کے خلاف پیسکو کی نائٹ ریڈ، 12 کلینکس کو غیر قانونی کنکشن کے ذریعے بجلی فراہمی کا انکشاف

پشاور: حبیب میڈیکل کمپلیکس ڈبگری میں بجلی چوری کے خلاف پیسکو کی نائٹ ریڈ، 12 کلینکس کو غیر قانونی کنکشن کے ذریعے بجلی فراہمی کا انکشاف پشاور میں پیسکو نے بجلی چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حبیب میڈیکل کمپلیکس…

سینئر صحافی، تجزیہ نگار اور معروف میڈیا ورکر عبدالستار کاکڑ انتقال کر گئے، صحافتی حلقوں میں سوگ

سینئر صحافی، تجزیہ نگار اور معروف میڈیا ورکر عبدالستار کاکڑ انتقال کر گئے، صحافتی حلقوں میں سوگ سینئر صحافی، تجزیہ نگار اور معروف میڈیا ورکر عبدالستار کاکڑ بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم نے طویل عرصے تک شعبہ صحافت میں…

تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں پولیس کی موجودگی میں بااثر افراد کی جانب سے خواتین اور بزرگوں پر مبینہ تشدد کی ویڈیوز سامنے آگئیں،

راولپنڈی: تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں پولیس کی موجودگی میں بااثر افراد کی جانب سے خواتین اور بزرگوں پر مبینہ تشدد کی ویڈیوز سامنے آگئیں، متاثرہ خواتین پولیس سے مدد کے لیے چیختی چلاتی رہیں تاہم پولیس اہلکار خاموش…