آئی جی آزاد کشمیر پولیس سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
عبدالجبار کو آئی جی آزاد کشمیر پولیس تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
گریڈ 20 کے عبدالجبار ڈائریکٹر ایف آئی اے فرائض سرانجام دے رہے تھے
ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد ندیم بخاری کو تبدیل کردیا گیا
گریڈ 20 کے شہزاد ندیم بخاری کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد