ملتان اور خانیوال کے عادی بھکاریوں کے پشاور ایر پورٹ پر سعودی عرب سے آنے پر 2 خواتین سمیت 6 افراد کے گروہ کو گرفتار کرلیا

*بھیک مانگنے میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 مسافر گرفتار*

ایف آئی اے امیگریشن کی پشاور ائرپورٹ پر بڑی کاروائی

بیرون ملک سے آنے والے 4 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا

ملزمان بین الاقوامی پرواز سے سعودی عرب سے پاکستان پہنچے تھے

گرفتار ملزمان میں محمد اقبال، محمد بلال اور 2 خواتین شامل

ملزمان چند ماہ قبل عمرے کے نام پر سعودی عرب گئے تھے

ملزمان سعودی عرب میں بھیک مانگنے میں ملوث تھے

ملزمان کا تعلق خانیوال اور ملتان سے ہے

دوران تفتیش ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ سعودی عرب بھیک مانگتے رہے۔

ملزمان کو مزید جانچ پڑتال اور قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل پشاور منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں