اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1445 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں صحافیوں کی برطرفیوں پر عالمی صحافتی تنظیم IFJ کا شدید اظہارِ تشویش میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ اور جبری برطرفیاں روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد: صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (IFJ) نے پاکستان میں میڈیا ورکرز کی جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ملازمت کے عدم تحفظ اور صحافیوں کو درپیش قانونی دباؤ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…

وڈھ میں ڈیزل سے لدی گاڑی نذرِ آتش، محنت کش کی برسوں کی کمائی راکھ بن گئی

وڈھ میں ڈیزل سے لدی گاڑی نذرِ آتش، محنت کش کی برسوں کی کمائی راکھ بن گئی وڈھ: بلوچستان کے علاقے ھڑنمبو کراس، وھیر (نال روڈ) پر نامعلوم مسلح افراد نے ڈیزل سے لدی ایک زمیاد گاڑی پر فائرنگ کے…

اسلام آباد کچہری میں سموسے کے ساتھ چٹنی پر اضافی رقم کا مطالبہ، معاملہ ’Issue of the Day‘ بن گیا اسلام آباد کچہری میں سموسے کے ساتھ چٹنی فراہم کرنے پر اضافی رقم کے مطالبے نے پولیس اہلکار اور ویٹر…

لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی بطور فور سٹار جنرل ترقی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر

*لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی بطور فور سٹار جنرل ترقی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر* اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور…

ٹانک کے علاقے منجی خیل میں پولیس چوکی پر مبینہ خودکش حملے کی کوشش سیکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ 2 دہشت گرد ہلاک

ضلع ٹانک کے علاقے منجی خیل میں پولیس چوکی پر مبینہ خودکش حملے کی کوشش سیکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بارود سے بھری گاڑی چوکی کی جانب بڑھ رہی تھی، جسے…

کشمیر: حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات میں اہم پیش رفت، متعدد نکات پر اتفاق

کشمیر: حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات میں اہم پیش رفت، متعدد نکات پر اتفاق کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان جاری مذاکرات میں مجموعی طور پر مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، جبکہ متعدد اہم…

امیرالعظیم کی نمازِ جنازہ منصورہ میں ادا، ہزاروں افراد کی شرکت حافظ نعیم الرحمٰن نے نمازِ جنازہ پڑھائی۔شہباز شریف، مریم نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، کا اظہار تعزیت

امیرالعظیم کی نمازِ جنازہ منصورہ میں ادا، ہزاروں افراد کی شرکت لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کی نمازِ جنازہ منصورہ لاہور میں ادا کر دی گئی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے نمازِ جنازہ پڑھائی۔…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول 4 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 62 پیسے مہنگا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول 4 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 62 پیسے مہنگا اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں اس وقت جاری رہیں گے جب تک دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M) HJ، چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں 20ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے بات چیت کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل…

مستونگ: قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت دو زخمی

مستونگ: قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کی فائرنگ، سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت دو زخمی مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں سیشن جج…