اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 727 خبریں موجود ہیں

جڑانوالہ تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 115 گ ب تنویر نامی قاری نے بچے کو سبق نا یاد کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا وڈیو وائرل ہونے پر سی پی او فیصل آباد کا نوٹس

جڑانوالہ تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 115 گ ب تنویر نامی قاری نے بچے کو سبق نا یاد کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا وڈیو وائرل ہونے پر سی پی او فیصل آباد کا نوٹس تھانہ صدر جڑانوالہ کے…

کراچی غیر ملکی باشندوں کی وین پر خودکش حملے کو سیکورٹی گارڈز اور پولیس نے ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گرد ہلاک ایک سیکورٹی گارڈ شہید حملہ آور بھارتی ایجنٹ بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کا دہشتگرد نکلا

کراچی لانڈہی مانسہرہ کالونی میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون جانےوالی غیر ملکی شہریوں کی وین پر خودکش حملے کو سیکورٹی گارڈز اور پولیس نے ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ جبکہ ایک سیکورٹی گارڈ شہید ہوگیا۔ہلاک ملزمان…

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائشنوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شاملہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے ان 6 بچوں کو جنم دیا

راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے آج ان چھ بچوں کو جنم دیا…

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اور پاک فوج کی سب سے متنازعہ شخصیت جنرلُ فیض حمید کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم کے تحت پاک فوج نے میجر جنرل کی سربراہی میں ٹاپ سٹی ہائوسنگ سوسائٹی میں لوٹ مار پر انکوائری کمیٹی بنادی

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم، ذرائع جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی اعلی عدلیہ اور وزارت دفاع کے احکامات کی روشنی میں قائم کی گئی، ذرائع سابق ڈی جی آئی ایس آئی…

چینی و ایرانی وزرائے خارجہ کی مشرق وسطیٰ کشیدگی پرٹیلی فونک بات چیت

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزیر خارجہ وانگ یی اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ٹیلی فون پر اسرائیل۔ایران کشیدگی پر بات چیت ہوئی۔ امیر عبداللہیان نے شام کے شہر دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اپنے دلائل مکمل کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی کے وکیل کو تحریری طور پر دلائل جمع…

پاک فوج کے اعلامیہ کے مطابق حال ہی بہاول نگر میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا فوج اور پولیس حکام کی مشرکہ کوششوں سے معاملہ فوری حل کرلیا گیا

پاک فوج کے اعلامیہ کے مطابق حال ہی بہاول نگر میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا فوج اور پولیس حکام کی مشرکہ کوششوں سے معاملہ فوری حل کرلیا گیا باوجود اسکے مخصوص عناصر سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ شروع کردیا…

غربت اور تنگ دستی کی وجہ سے سجاد کھوکھر نامی شخص نے اپنی بیوی اور سات معصوم بچوں کو کلہاڑی کی مدد سے مار مار کے 8 افراد کو قتل کردیا

علی پور / تھانہ صدر کی حدود مڈ والا میں لرزہ خیز واردات علی پور : تھانہ صدر علی پور کے علاقہ مڈ والا میں قتل کی لرزہ خیز واردات علی پور : غربت اور تنگ دستی کی وجہ سے…

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ

*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات* وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ میں عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ وزیراعظم کا عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر…

فوج اور پولیس میں محاذ آرائی کا تاثر غلط، بہاولنگر معاملہ خوش اسلوبی کے ساتھ حل کرلیا گیا، پنجاب پولیس

*فوج اور پولیس میں محاذ آرائی کا تاثر غلط، بہاولنگر معاملہ خوش اسلوبی کے ساتھ حل کرلیا گیا، پنجاب پولیس* پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل بہاولنگر واقعے کو دونوں اداروں کی جانب سے خوش اسلوبی…