پاک فوج کے اعلامیہ کے مطابق حال ہی بہاول نگر میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا فوج اور پولیس حکام کی مشرکہ کوششوں سے معاملہ فوری حل کرلیا گیا باوجود اسکے مخصوص عناصر سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ شروع کردیا آئی ایس پی آر کے مطابق مٰخصوص مقاصد کے لئے ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی گئی قوانین کی خلاف ورزی اور اختیارت کے ناجائز استعمال کے زمہ داران کا تعین کیا جائے گاحقائق کا پتہ لگانے کے لئے زمداروں کی نشاندہی کی جائے گی تحقیقات کے لئے سکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ انکوائری کی جائے گی
پنجاب پولیس نے بہاولنگر میں ایک فوجی جوان کے گھر پر چھاپہ مارا اور خواتین پر تشدد کیا جس کے ردعمل میں فوجی جوانوں نے تھانے پر حملہ کر دیا اصولی طور پر حملہ کرنا غلط تھا پنجاب پولیس نے یہ ظلم پہلی دفعہ نہیں کیا یہ ظلم پنجاب کے ہر شہر میں ہوتا ہے یہاں ایک ظالم نے دوسرے ظالم کو مارا pic.twitter.com/ew1nPwj7Jo
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) April 11, 2024
[/video]https://twitter.com/soldierspeaks/status/1778694709323473132?t=ZwiJdtw937O9eJRh0H_eYw&s=19