راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائشنوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شاملہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے ان 6 بچوں کو جنم دیا

راولپنڈی

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش

نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل

ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے آج ان چھ بچوں کو جنم دیا

چھ بچے اور ان کی ماں مکمل طور پر تندرست ہے، ڈاکٹرز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں