*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات*
وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ میں عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ
وزیراعظم کا عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان
ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہء خیال