جڑانوالہ تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 115 گ ب تنویر نامی قاری نے بچے کو سبق نا یاد کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا وڈیو وائرل ہونے پر سی پی او فیصل آباد کا نوٹس

جڑانوالہ تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 115 گ ب تنویر نامی قاری نے بچے کو سبق نا یاد کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا وڈیو وائرل ہونے پر سی پی او فیصل آباد کا نوٹس

تھانہ صدر جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 115 گ ب قاری نے بچے کو سبق نا یاد کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا تنویر نامی قاری کا سبحان نامی بچے پر قاری تنویر کے تشدد کی ویڈیو وئرل ہو گئی قاری تنویر نے بچے کو مبینہ طور پر سبق یاد نا کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا وڈیووائرل ہونے پر سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے بچے پر تشدد کا نوٹس لے لیا، ایس پی سے رپورٹ طلب معاملہ کی فوری انکوائری کرکے واقعہ میں ملوث قاری کو گرفتار کرنے کی ہدایت
سی پی او فیصل آباد نے کا کہنا ہے بچوں پر تشدد کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں