علی پور / تھانہ صدر کی حدود مڈ والا میں لرزہ خیز واردات
علی پور : تھانہ صدر علی پور کے علاقہ مڈ والا میں قتل کی لرزہ خیز واردات
علی پور : غربت اور تنگ دستی کی وجہ سے سجاد کھوکھر نامی شخص نے اپنی بیوی اور سات معصوم بچوں کو قتل کردیا
علی پور : سفاک شخص نے کلہاڑی کی مدد سے بیوی اور بچوں کو مار مار کے ہلاک کیا
علی پور : پولیس کی بھاری نفری وقوعہ کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچ گئی
علی پور : آٹھ افراد کے قتل کے بعد علاقہ میں قیامت صغریٰ کے مناظر
علی پور : ملزم کی گرفتاری جلد متوقع ہے ایس ایچ او صدر عصمت عباس