admin

اس کیٹا گری میں 6106 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ پانچویں روز بھی جاری، قافلہ پشاور کی جانب رواں پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پانچویں روز بھی جاری ہے، مارچ کا قافلہ پشاور کی جانب رواں دواں ہے اور آج چارسدہ پہنچنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لانگ مارچ میں مختلف علاقوں سے آنے والے کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے، جن میں خواتین، بچے، نوجوان اور بزرگ بھی شامل ہیں۔ پارٹی رہنماؤں کے مطابق مختلف علاقوں سے عوام مارچ کا حصہ بن رہے ہیں۔ مارچ کے دوران شرکاء کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حق میں نعرے لگائے جا رہے ہیں، جبکہ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان کا بنیادی مطالبہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی کے دیگر قائدین بھی مارچ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ ہیں اور متعدد رہنما کنٹینر پر موجود ہیں۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ پانچویں روز بھی جاری، قافلہ پشاور کی جانب رواں پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پانچویں روز بھی جاری ہے، مارچ…

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف درخواست خارج کردی

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف درخواست خارج کردی پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر 8 صفحات…

حضرت کلو بابا سرکارؒ کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر، اسحاق ڈار کی شرکت

حضرت کلو بابا سرکارؒ کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر، اسحاق ڈار کی شرکت مانسر شریف، ضلع اٹک میں حضرت کلو بابا سرکارؒ کے تین روزہ سالانہ عرس کی تقریبات عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و…

اکیس برس بعد بھی 2005 کے زلزلے کے زخم پوری طرح مندمل نہ ہو سکے، سینکڑوں تعمیر نو منصوبے تاحال شروع نہ ہو سکے

اکیس برس بعد بھی 2005 کے زلزلے کے زخم پوری طرح مندمل نہ ہو سکے، سینکڑوں تعمیر نو منصوبے تاحال شروع نہ ہو سکے 8 اکتوبر 2005 کو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور خیبر پختونخوا میں آنے والے تباہ…

لاہور میں 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء کی ریلی، پولیس اور وکلاء آمنے سامنے، دھکم پیل

لاہور میں 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء کی ریلی، پولیس اور وکلاء آمنے سامنے، دھکم پیل لاہور میں وکلاء کی جانب سے 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد ایوانِ عدل…

پشاور: تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر متعدد نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

پشاور: تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر متعدد نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے پشاور: شہر کے متعدد نجی اسکولوں کی انتظامیہ نے طلبہ اور عملے کی حفاظت اور آمدورفت میں ممکنہ مشکلات کے پیشِ نظر…

فیصل مسجد کے پچھلے دروازے سے داخلے کی مبینہ کوشش، ایک مشتبہ شخص گرفتار، دو فرار

فیصل مسجد کے پچھلے دروازے سے داخلے کی مبینہ کوشش، ایک مشتبہ شخص گرفتار، دو فرار اسلام آباد: تھانہ مارگلہ کی حدود میں فیصل مسجد کے قریب تین مشتبہ افراد کی مسجد کے پچھلے حصے میں واقع بند دروازے سے…

افضل گورو کے خاندان کے خلاف انتقامی کارروائی اور شبیر احمد شاہ کی ضمانت مسترد کرنا بزدلانہ اقدام ہے، عزیر احمد غزالی چیئرمین پاسبانِ حریت جموں کشمیر

افضل گورو کے خاندان کے خلاف انتقامی کارروائی اور شبیر احمد شاہ کی ضمانت مسترد کرنا بزدلانہ اقدام ہے، عزیر احمد غزالی مظفرآباد ( ) پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے شہید افضل گورو کے خاندان…

خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی ہر قیمت پر روکنا ہوگی، عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی ہر قیمت پر روکنا ہوگی، عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام…

گورنر کا اجلاس بلانا اور احکامات جاری کرنا آئین پر حملہ ہے، سہیل آفریدی

گورنر کا اجلاس بلانا اور احکامات جاری کرنا آئین پر حملہ ہے، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کی جانب سے گزشتہ روز چیف سیکریٹری اور…