پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 314 روپے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 348 روپے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں